شیعہ حضرات کے امام حضرت جعفر الصادق (رح) جو مذہب جعفریہ کے بانی ہیں ان کا فرمانا ہے کہ :۔
حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے مجھے دو بار جنم دیا ۔۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ اُن کا نسب دو طریقوں سے حضرت ابوبکر صدیق (رض) تک پہنچتا ہے ۔۔
۱ - اُن کی والدہ کا نام : أم فروہ بنت قاسم بن محمد بن أبی بکر الصدیق ۔۔
۲ - اُن کی نانی أسماء بنت عبد الرحمٰن بن أبی بکر کی طرف سے ہیں جو فاطمہ بنت قاسم بن محمد بن أبی بکر (رض) کی والدہ ہیں ۔۔
اس کے باوجود ہم دیکھتے ہیں کہ شیعہ حضرات جعفر الصادق (رح) سے ان کے نانا محترم ابوبکر (رض) کی مزمت اور برائی میں جھوٹی اور من گھڑت روایات بیان کرتے ہیں ۔۔
بلکل ایسی ہی ایک روایت جناب جھنگوی بھائی کی ایک تازہ ترین پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں :۔
http://islamic-forum...showtopic=15400
یہ لیجیئے اسکین صفحات بھی حاضر ہیں ۔۔ ( كشف الغمة في معرفة الائمة ، الاربلي ، جلد نمبر٢، صفحہ نمبر ٣٧٤ )۔
Edited by Jhangvi, 02 October 2011 - 03:09 PM.
الفاظ ، ترتیب اور اسکین کی درستگی












Top






