Jump to content

  • Log in with Facebook    Log in with Windows Live    Log In with Google      Sign In   
  • Create Account

ابتدا

  • Please log in to reply
4 replies to this topic

#1 OFFLINE   Rahat Fatima Naqvi

Rahat Fatima Naqvi

    Junior Member

  • Junior Member
  • Topics: 7
  • Posts: 26
  • Thanked: 0 times
  • Joined: 11-July 12
  • Local time: 08:57 PM
  • Gender:Female
  • Religion:Shiaism

Posted 21 July 2012 - 06:06 AM

الحمد لاللهِ ربّ العالمین و صلّی الله علی مُحمد عبدہ و رسولہ علی آلہ الطاھرین وسلم تسلیماً (کثیرا)
السلام و علیکم "حق چار یار" فورم!
میری ایک طویل عرصے سے خواہش تھی کہ یہاں اس فورم کا حصّہ بن کر تمام احباب سے گُفتگو کی جائے، جہاں کُچھ سوالوں کے جواب بھی دیئے جائیں اور کُچھ سوال پُوچھے بھی جائیں کیونکہ اس فورم کو بہت عرصہ قبل جب میں نے سرچ کیا تھا تو بہت سے احباب کو اس بات کا آرزومند پایا کہ شیعہ حضرات بس ایک بات کا جواب دیں ، کوئی کہتا بس اس ایک بات کا جواب دیں جب ممبران کی ایسی خواہشات دیکھیں تو آپ سب سے گفتگو کا شوق پیدا ہوا، شروعات میں اس فورم پر شمولیت میں کُچھ مسئلہ تھا جس پر میں نے یہاں کے ایڈمن کو فیس بُک پر رجوع کیا تھا اور اُنہیں بڑے خلوص کیساتھ اپنے فیس بُک گروپ "باب العلم" میں شمولیت کی دعوت بھی دی تھی لیکن شاید انہیں دعوت نامہ پسند نہیں آیا جسپر میں نے سوچا کہ چلو ہم ہی آپ سب کے درمیان چلے آتے ہیں، یہ عاجز و ناچیز آپ تمام احباب کے سوالات کے لیئے دل و جان سے حاضر ہے

#2 OFFLINE   Rag-e-Farooqi

Rag-e-Farooqi

    Senior Member

  • Senior Member
  • Topics: 78
  • Posts: 286
  • Thanked: 155 times
  • Joined: 07-December 11
  • Local time: 11:57 AM
  • Gender:Not Telling
  • Religion:Islam (Sunni)

Posted 21 July 2012 - 06:31 AM

bibi sawal to mojood hay aap jawab den
http://islamic-forum...showtopic=18118

#3 OFFLINE   moonori

moonori

    یا عجل غار سے جلدی باہر آؤ

  • Senior Member
  • Topics: 96
  • Posts: 331
  • Thanked: 58 times
  • Joined: 05-July 11
  • Local time: 02:57 AM
  • Gender:Male
  • Religion:Islam (Sunni)

Posted 21 July 2012 - 07:32 AM

View PostRahat Fatima Naqvi, on 21 July 2012 - 06:06 AM, said:

الحمد لاللهِ ربّ العالمین و صلّی الله علی مُحمد عبدہ و رسولہ علی آلہ الطاھرین وسلم تسلیماً (کثیرا)
السلام و علیکم "حق چار یار" فورم!
میری ایک طویل عرصے سے خواہش تھی کہ یہاں اس فورم کا حصّہ بن کر تمام احباب سے گُفتگو کی جائے، جہاں کُچھ سوالوں کے جواب بھی دیئے جائیں اور کُچھ سوال پُوچھے بھی جائیں کیونکہ اس فورم کو بہت عرصہ قبل جب میں نے سرچ کیا تھا تو بہت سے احباب کو اس بات کا آرزومند پایا کہ شیعہ حضرات بس ایک بات کا جواب دیں ، کوئی کہتا بس اس ایک بات کا جواب دیں جب ممبران کی ایسی خواہشات دیکھیں تو آپ سب سے گفتگو کا شوق پیدا ہوا، شروعات میں اس فورم پر شمولیت میں کُچھ مسئلہ تھا جس پر میں نے یہاں کے ایڈمن کو فیس بُک پر رجوع کیا تھا اور اُنہیں بڑے خلوص کیساتھ اپنے فیس بُک گروپ "باب العلم" میں شمولیت کی دعوت بھی دی تھی لیکن شاید انہیں دعوت نامہ پسند نہیں آیا جسپر میں نے سوچا کہ چلو ہم ہی آپ سب کے درمیان چلے آتے ہیں، یہ عاجز و ناچیز آپ تمام احباب کے سوالات کے لیئے دل و جان سے حاضر ہے
  
وعلیکم  اسلام  محترمہ ھم  آپ  کو  خوش  آمدید  کہتے  ہیں  امید  ہے  کے  آپ  ھمارے  سوالات  کے جواب  دلائل  سے  دیں  گی  دوسرے  شیعوں  کی  طرح  کوئی  درد  بھری  کہانیاں  نہیں  سنائیں  گی اور انشاءاللہ  ھم  بھی  آپ  کو  دلائل  کے  ساتھ  اور  علمی  جواب  دیں  گے
بس  آپ  سے  ایک  درخواست  ہے  جب  آپ  کو  جواب  مل  جائے  تو میں  نا  مانوں والی  رٹ  مت  لگائیے  گا  کیوں  کے  ھمارے  فورم  پر  جو  بھی  شیعہ  آیا  ہے  اس  نے  ایسے  ہی  کیا  ہے۔  شکریہ

Posted Image

ہونٹوں پہ اگر نعرہ حق چار نہیں ہے
پھر پنج تن سے بھی تجھے پیار نہیں ہے
صدیق (ر) کا سینے میں تیرے بغض ہے کیسا؟
قرآن میں کیا إِذْ هُمَا فِي الْغَارِ نہیں ہے؟

#4 OFFLINE   Rahat Fatima Naqvi

Rahat Fatima Naqvi

    Junior Member

  • Topic Starter
  • Junior Member
  • Topics: 7
  • Posts: 26
  • Thanked: 0 times
  • Joined: 11-July 12
  • Local time: 08:57 PM
  • Gender:Female
  • Religion:Shiaism

Posted 21 July 2012 - 07:51 AM

View PostRahat Fatima Naqvi, on 21 July 2012 - 07:46 AM, said:

جی میں اُمید کرتی ہوں کہ کسی بھی طرف سے ایسا کُچھ نہیں ہوگا "نہ مانوں گا/گی" میں نے بھی بُہت سُنا ہے اور اگر ایسی بات شیعوں میں ہوتی میرا بھائی تو میں نے کبھی اپمے گروپ پر شمولیت کی دعوت نہ دی ہوتی اور اگر سُنی بہن بھائیوں کو اپنے دلائل پر اتنا ہی ناز ہوتا تو معاف کیجیئے گا پھر میرے دعوت نامہ پر باب العلم پر شمولیت آپ کی ایڈمن کی طرف سے ضرور ہوئی ہوتی کون نہ ماننے کی رٹ لگاتا ہے یہ تو یہاں سے واضح ہو جاتا ہے البتہ میں ایسی بحثوں میں پڑنے کی عادی نہیں میں صرف علمی باتوں پر بحث کرنے کی شوقین ہوں اور وہی سُنتی بھی ہوں

View Postmoonori, on 21 July 2012 - 07:32 AM, said:

View PostRahat Fatima Naqvi, on 21 July 2012 - 06:06 AM, said:

الحمد لاللهِ ربّ العالمین و صلّی الله علی مُحمد عبدہ و رسولہ علی آلہ الطاھرین وسلم تسلیماً (کثیرا)
السلام و علیکم "حق چار یار" فورم!
میری ایک طویل عرصے سے خواہش تھی کہ یہاں اس فورم کا حصّہ بن کر تمام احباب سے گُفتگو کی جائے، جہاں کُچھ سوالوں کے جواب بھی دیئے جائیں اور کُچھ سوال پُوچھے بھی جائیں کیونکہ اس فورم کو بہت عرصہ قبل جب میں نے سرچ کیا تھا تو بہت سے احباب کو اس بات کا آرزومند پایا کہ شیعہ حضرات بس ایک بات کا جواب دیں ، کوئی کہتا بس اس ایک بات کا جواب دیں جب ممبران کی ایسی خواہشات دیکھیں تو آپ سب سے گفتگو کا شوق پیدا ہوا، شروعات میں اس فورم پر شمولیت میں کُچھ مسئلہ تھا جس پر میں نے یہاں کے ایڈمن کو فیس بُک پر رجوع کیا تھا اور اُنہیں بڑے خلوص کیساتھ اپنے فیس بُک گروپ "باب العلم" میں شمولیت کی دعوت بھی دی تھی لیکن شاید انہیں دعوت نامہ پسند نہیں آیا جسپر میں نے سوچا کہ چلو ہم ہی آپ سب کے درمیان چلے آتے ہیں، یہ عاجز و ناچیز آپ تمام احباب کے سوالات کے لیئے دل و جان سے حاضر ہے
  
وعلیکم  اسلام  محترمہ ھم  آپ  کو  خوش  آمدید  کہتے  ہیں  امید  ہے  کے  آپ  ھمارے  سوالات  کے جواب  دلائل  سے  دیں  گی  دوسرے  شیعوں  کی  طرح  کوئی  درد  بھری  کہانیاں  نہیں  سنائیں  گی اور انشاءاللہ  ھم  بھی  آپ  کو  دلائل  کے  ساتھ  اور  علمی  جواب  دیں  گے
بس  آپ  سے  ایک  درخواست  ہے  جب  آپ  کو  جواب  مل  جائے  تو میں  نا  مانوں والی  رٹ  مت  لگائیے  گا  کیوں  کے  ھمارے  فورم  پر  جو  بھی  شیعہ  آیا  ہے  اس  نے  ایسے  ہی  کیا  ہے۔  شکریہ

#5 OFFLINE   moonori

moonori

    یا عجل غار سے جلدی باہر آؤ

  • Senior Member
  • Topics: 96
  • Posts: 331
  • Thanked: 58 times
  • Joined: 05-July 11
  • Local time: 02:57 AM
  • Gender:Male
  • Religion:Islam (Sunni)

Posted 21 July 2012 - 05:32 PM

Quote

جی میں اُمید کرتی ہوں کہ کسی بھی طرف سے ایسا کُچھ نہیں ہوگا "نہ مانوں گا/گی" میں نے بھی بُہت سُنا ہے اور اگر ایسی بات شیعوں میں ہوتی میرا بھائی تو میں نے کبھی اپمے گروپ پر شمولیت کی دعوت نہ دی ہوتی اور اگر سُنی بہن بھائیوں کو اپنے دلائل پر اتنا ہی ناز ہوتا تو معاف کیجیئے گا پھر میرے دعوت نامہ پر باب العلم پر شمولیت آپ کی ایڈمن کی طرف سے ضرور ہوئی ہوتی کون نہ ماننے کی رٹ لگاتا ہے یہ تو یہاں سے واضح ہو جاتا ہے البتہ میں ایسی بحثوں میں پڑنے کی عادی نہیں میں صرف علمی باتوں پر بحث کرنے کی شوقین ہوں اور وہی سُنتی بھی ہوں

شکریہ بی  بی،    آپ  نے   تو سنا  ہے  ھمارا  تو  تجربہ  ہے ، خیر  ھمارے  ایڈمن  اتنے  فارغ  نہیں  ہوتے  کے  وہ  کسی  کی  بھی  دعوت  قبول  کر  لیں   ان  کے  زمے  اور  بھی  بہت  سارے  کام  ہوتے  ہیں  ہاں  البتہ  آپ  ان  سے  یہاں  رہ  کر  بات  کر  سکتی  ہیں  جیسے  ہی  اُن  کو  ٹائم  ملتا  رہے گا وہ  آپ  کی  ہر  بات  کا  منہ  توڑ  جواب  دیتے  رہیں   گے ، باقی  ھم  جو  ہیں  بات  کرنے  کے  لیے  پہلے  آپ  ھم  سے  تو  نپٹ  لیں  ایڈمن  تو  بہت  دور  کی  بات  ہے  اگر  آپ  کے  فورم  یا  جہاں  بھی  آپ  ہوتی  ہیں  وہاں  کوئی اور بھی   تیس  مار  خاں  ہے  تو  اُسے  بھی  یہی  لے  آئیے

Edited by moonori, 21 July 2012 - 05:36 PM.

Posted Image

ہونٹوں پہ اگر نعرہ حق چار نہیں ہے
پھر پنج تن سے بھی تجھے پیار نہیں ہے
صدیق (ر) کا سینے میں تیرے بغض ہے کیسا؟
قرآن میں کیا إِذْ هُمَا فِي الْغَارِ نہیں ہے؟

Similar Topics Collapse

1 user(s) are browsing this forum

0 members, 1 guests, 0 anonymous users

Welcome to HCY Forum
Please Login or Register to use full features.