Jump to content

  • Log in with Facebook    Log in with Windows Live    Log In with Google      Sign In   
  • Create Account


- - - - -

شیعہ کے امام زمانہ اور اس کی والدہ صاحبہ


  • Please log in to reply
5 replies to this topic

#1 OFFLINE   ALI MUAWIYA

ALI MUAWIYA

    Advanced Member

  • Senior Member
  • Topics: 51
  • Posts: 432
  • Thanked: 288 times
  • Joined: 02-September 12
  • Religion:Islam (Sunni)

Posted 03 October 2012 - 04:05 PM


شیعہ کے امام زمانہ اور اس کی والدہ صاحبہ کا عجیب واقعہ


ملا باقر مجلسی، دسویں اور گیارہویں صدی ہجری میں،شیعہ اثناءعشریہ کا ایک عظیم محدث، بڑا مجتہد اور مصنف ہو کر گزرا ہے۔ اس کی تصانیف کی تعداد تقریباً ساٹھ (60) ہے؛ جن میں صرف "بحارالانوار"پچیس (۲۵) جلدوں پر مشتمل ہے۔اس کے علاوہ "حیات القلوب"، "جلاءالعیون" اور "حق الیقین" بھی اس(ملا باقر مجلسی) کی کافی ضخیم کتابیں ہیں؛جن پر شیعوں کو کافی ناز ہے۔اسی باقر مجلسی نے اپنی تصانیف "حق الیقین" اور"جلاءالعیون" میں بارہویں امام (امام زمانہ مھدی رضی اللہ عنھ) اور اس کی والدہ (بیبی نرگس) کے بارے میں ایک انتہائی حیرت انگیز کہانی لکھی ھے۔

واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ:ایک شخص (بشر بن سلیمان)دسویں امام علی نقی رضی اللہ عنھ (گیارہویں امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے والد) کا خاص شیعہ اور دوست تھا(یہ شیعہ غلاموں اور کنیزوں کا کاروبار بھی کرتا تھا)۔ ایک مرتبہ، اس شیعہ کو امام علی نقی رضی اللہ عنھ نے انگریزی میں لکھا ہوا خط اور دو سؤ بیس اشرفیاں دے کر کہا، "یہ خط اور اشرفیاں لے کر بغداد جاؤ۔ وہان دریا کے کنارے پر تم کو ایک کشتی نظر آئیگی، جس میں ایک کنیز بھی ہوگی۔ تم کسی بھی طرح سے یہ خط اس کنیز کو دینا۔ "

بشر بن سلیمان کہتا ہے کہ "میں بغداد پہنچا اور بڑی مشکل سے وہ خط اس کنیز تک پہنچایا۔ اس کنیز نے خط پڑھ کر اپنے مالک کو کہا مجھے اس شخص کے ہاتھ میں بیچ، ورنہ میں خود کشی کرلونگی۔ مالک نے وہ کنیز مجھے (بشر بن سلیمان کو) دو سؤ بیس اشرفیوں میں بیچ دی" اس کنیز نے مجھے (بشر بن سلیمان کو) بتایا کہ " میں روم کے بادشاہ کے پوتے یشوعا (عیسائی) کی بیٹی ہوں۔ میرا نام ملیکہ (نرگس) ہے۔

ایک مرتبہ میں نے خواب دیکھا کہ حضرت عیسٰی علیھ السَّلام اور اس کے کئی حواری میرے دادا کے شاہی محل میں تشریف لائے ہیں۔ وہان پر نورکا ایک منبر بھی رکھا ہوا ہے۔ کچھ دیر کے بعد، حضرت مُحّمد صلی اللھ علیھ وسلم، حضرت علی رضی اللہ عنھ اور دوسرے امام بھی تشریف لائے۔ حضرت مُحّمد صلی اللھ علیھ وسلم نے حضرت عیسٰی علیھ السَّلام کو کہا کہ میں یہاں اس لیے آیا ہوں کہ آپ سے اپنے فرزند (امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے) کے لئے "نرگس" کا رشتہ مانگوں۔ حضرت عیسٰی علیھ السَّلام نے اس بات کو خوشی کے ساتھ قبول فرمایا، حضرت مُحّمد صلی اللھ علیھ وسلم نے نکاح کا خطبہ پڑھا اور حضرت عیسٰی علیھ السَّلام نے مجھے امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے نکاح میںدیدیا۔ میں نے اس خواب کا ذکر کسی کے ساتھ نہیں کیا، لیکن اس خورشید نما فلک (چاند جیسے حسِین) امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے عشق کی آگ میرے سینے اور دل میں جلنے لگی، میرے دل کا چین اور سکون کھوگیا، میں کھانا پینا بُھول گئی اوراس عشق کی آگ کے آثارمیرے وجود پر بھی ظاہر ہونے لگے۔

کچھ دن کے بعد میں نے پھرایک خواب دیکھا کہ بیبی مریم رضی اللہ عنھا تشریف لے آئی ہیں اور اُن کے ساتھ بیبی فاطمہ رضی اللہ عنھا بھی ہیں۔ حضرت بیبی مریم رضی اللہ عنھا نے مجھے بتایا کہ یہ (بیبی فاطمۃالزہرہ رضی اللہ عنھا) تیرے شوہر کی والدہ ہیں۔ یہ بات سنتے ہی میں نے بیبی فاطمۃالزہرہ رضی اللہ عنھا کا دامن پکڑ کر رونا شروع کیا،اور عرض کیا کہ آپ کا فرزند (امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ) کبھی بھی مجھے دیکھنے اور اپنی صورت دکھانے نہیں آیا۔ بیبی فاطمہ رضی اللہ عنھا نے جواب دیا کہ وہ کیسے آسکتا ہے؟ جبکہ تم عیسائن ہو اور تیرے عقائد مشرکانہ ہیں۔ یہ بات سنتے ہی میں کلمۂ شہادت پڑھ کر مسلمان ہوگئی۔ پھر اُس کے بعد کوئی بھی رات ایسی نہیں گزری کہ جس میں میرا شوہر(امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ) خواب میں میرے پاس نہ آیا ہو، اور مجھے شربتِ وصال سے مسرور نہ کیا ہو۔

کچھ عرصہ کہ بعد ہمارے بادشاہ (قیصر روم) نے مسلمانوں کے خلیفہ سے لڑنے کے لیے ایک لشکر بھیجا،میں بھی کسی طرح سے اُس لشکر میں شامل ہوگئی۔ جب مسلمانوں نے رومی لشکر کو شکست دی تو دوسری عورتوں کے ساتھ میں بھی گرفتارہو کر قید ہوگئی۔ اور پھر تم نے مجھے خرید لیا۔" معاذاللہ ثم معاذاللہ ۔


اسی طرح یہ بیبی نرگس امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے حرم میں داخل ہوئی اور بیبی نرگس کے بطن سے بارھواں امام ،امام غائب، امام زمانہ مہدی رضی اللہ عنھ پیدا ہوئے۔ جس کے پیدا ہونے کو اس قدر مخفی رکھا گیا تھا کہ اُس کے سگے چچا امام جعفر بن علی نقی رضی اللہ عنھ (امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے بھائی) تک کو اس بات کا پتہ نہیں تھا۔ امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے وفات سے آٹھ یا دس دن پہلے امام مہدی رضی اللہ عنھ گھر سے باہر نکلے، اور ایک غار میں جا کر چھپ گئے، اس وقت اُن کی عمر 5 برس تھی۔اور اب وہ وقت پر ظاہر ہونگے۔

یہ قصہ پڑھنے کے بعد اس پر تبصرہ کریں اور شیعوں پر خوب لعنت بھیجیں کہ انہوں نے ان نفوس قدسیہ پر کس قدر الزامات لگائے ہیں۔ انشاءاللہ اگلی پوسٹ میں غیبتِ صغرہ میں  امام زماں کے بی بی نرگس کے ساتھ ۷۴ سال والے واقعہ  کا تذکرہ کیا جاے گا۔
bhai kalam .hot ice.or jhagvi bhai sey is wqiye k barey main rehnumai ki darkhusat hai....
اپکا بھای علی معاویہ



Thanked by 2 Members:
ummaseed, ASHIQ AY SAHABA

#2 OFFLINE   Sunni Puttar

Sunni Puttar

    Junior Member

  • Junior Member
  • Topics: 45
  • Posts: 148
  • Thanked: 91 times
  • Joined: 19-September 12
  • Local time: 11:09 PM
  • Religion:Islam (Sunni)

Posted 03 October 2012 - 06:06 PM

Masha Allah bhai acha nanga kya hy is post men ap ny to...

#3 OFFLINE   Ali Shah Hussain

Ali Shah Hussain

    Advanced Member

  • Senior Member
  • Topics: 23
  • Posts: 1,591
  • Thanked: 7 times
  • Joined: 16-April 10
  • Local time: 05:09 PM
  • Religion:Islam (Sunni)

Posted 03 October 2012 - 11:53 PM

Shiite Khayali Mazhab wo Kahani.

#4 OFFLINE   Servant-of-Sahaba

Servant-of-Sahaba

    Advanced Member

  • Senior Member
  • Topics: 72
  • Posts: 616
  • Thanked: 283 times
  • Joined: 11-April 12
  • Local time: 10:09 PM
  • Gender:Male
  • Religion:Islam (Sunni)

Posted 04 October 2012 - 04:28 AM

بھائی یہ نرگس اگر رومن تھی تو خط انگریزی میں کیوں لکہا امام نے ؟

اور جب شیعہ مسلمانوں کے مسلمان نہیں مانتے تو اس واقعہ میں خلیفہ اور مسلمانوں کو مسلمان کیسے کہا گیا ہے ؟

اور سب بڑہ چلو فرض کر لیں کہ ملا مجلسی کذاب کی یہ جھوٹی کہانی صحیح بھی ہے شیعہ کے ہر امام کی طرح اس امام کو بھی اہل سنت کی شکر گذاری کرنی چاہئے کیوں کہ مہدی کی ماں کو وہ لے کہ آئے ۔۔۔

یہ پوری کی پوری کہاںی جہوٹ ہے آپ حضرت حسن عسکری کے حالات  پڑہ لیں ایسی کوئی جنگ نہیں ہوئی قیصر سے جس میں قیصر کی بیٹی مسلمانوں کے ہاتھ لگی ہو  


Sayyidina Umar said, ‘Our chief Abu Bakr (RA) is the best of us and was the dearest of all of us to Allah’s Messenger.” ۔-
Sayyidina Abdullah bin masood said Umar’s acceptance of Islam was victory of Islam, his migration was divine Help his Caliphate was divine Mercy-----
Sayyidina Abdullah ibn Abbas Al hashmi says if everyone would agree on the murder of Hazrat Usman then stone  pouring down from the sky ---
Sayyidina Umar ra said Congratulations to you, O Ali after today you are friend of every believer , He said If Ali was not there, Umar would have perished.


Defense of Sahaba


Thanked by 2 Members:
ASHIQ AY SAHABA, Rag-e-Farooqi

#5 OFFLINE   ALI MUAWIYA

ALI MUAWIYA

    Advanced Member

  • Topic Starter
  • Senior Member
  • Topics: 51
  • Posts: 432
  • Thanked: 288 times
  • Joined: 02-September 12
  • Religion:Islam (Sunni)

Posted 05 October 2012 - 11:13 PM

View PostMaInNaoKarSahabaDa, on 04 October 2012 - 04:28 AM, said:

بھائی یہ نرگس اگر رومن تھی تو خط انگریزی میں کیوں لکہا امام نے ؟

اور جب شیعہ مسلمانوں کے مسلمان نہیں مانتے تو اس واقعہ میں خلیفہ اور مسلمانوں کو مسلمان کیسے کہا گیا ہے ؟

اور سب بڑہ چلو فرض کر لیں کہ ملا مجلسی کذاب کی یہ جھوٹی کہانی صحیح بھی ہے شیعہ کے ہر امام کی طرح اس امام کو بھی اہل سنت کی شکر گذاری کرنی چاہئے کیوں کہ مہدی کی ماں کو وہ لے کہ آئے ۔۔۔

یہ پوری کی پوری کہاںی جہوٹ ہے آپ حضرت حسن عسکری کے حالات  پڑہ لیں ایسی کوئی جنگ نہیں ہوئی قیصر سے جس میں قیصر کی بیٹی مسلمانوں کے ہاتھ لگی ہو  

بھاٰی جان میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھ سکا کیا آپ یے سوال مجھسے کر رہے ہیں ۔۔یہ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کے میں ان باتوں پر یقین رکھتا ہوں۔۔ میں سمجھ نہیں سکا اپکی باات برے مھربانی رہنمای فرماے۔۔

#6 OFFLINE   Servant-of-Sahaba

Servant-of-Sahaba

    Advanced Member

  • Senior Member
  • Topics: 72
  • Posts: 616
  • Thanked: 283 times
  • Joined: 11-April 12
  • Local time: 10:09 PM
  • Gender:Male
  • Religion:Islam (Sunni)

Posted 08 October 2012 - 07:55 AM

View PostALI MUAWIYA, on 05 October 2012 - 11:13 PM, said:

View PostMaInNaoKarSahabaDa, on 04 October 2012 - 04:28 AM, said:


بھائی یہ نرگس اگر رومن تھی تو خط انگریزی میں کیوں لکہا امام نے ؟

اور جب شیعہ مسلمانوں کے مسلمان نہیں مانتے تو اس واقعہ میں خلیفہ اور مسلمانوں کو مسلمان کیسے کہا گیا ہے ؟

اور سب بڑہ چلو فرض کر لیں کہ ملا مجلسی کذاب کی یہ جھوٹی کہانی صحیح بھی ہے شیعہ کے ہر امام کی طرح اس امام کو بھی اہل سنت کی شکر گذاری کرنی چاہئے کیوں کہ مہدی کی ماں کو وہ لے کہ آئے ۔۔۔

یہ پوری کی پوری کہاںی جہوٹ ہے آپ حضرت حسن عسکری کے حالات  پڑہ لیں ایسی کوئی جنگ نہیں ہوئی قیصر سے جس میں قیصر کی بیٹی مسلمانوں کے ہاتھ لگی ہو  

بھاٰی جان میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھ سکا کیا آپ یے سوال مجھسے کر رہے ہیں ۔۔یہ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کے میں ان باتوں پر یقین رکھتا ہوں۔۔ میں سمجھ نہیں سکا اپکی باات برے مھربانی رہنمای فرماے۔۔

علی معاویہ بھائی یہ سوال آپ سے نہیں ہے۔ نہ ہی میرا مطلب یہ ہے کہ آپ ان پر یقین رکہتے ہیں

بلکہ یہ ان سوالوں میں سے چند وہ سوال ہیں جو اس جہوٹی کہانی کو پڑہ کر زہن میں آتے ہیں  اور میں نے ان کا اظہار کردیا۔۔۔۔

آپ نے رہنمائی مانگی تو میں نے ایک بھائی ہونے کے ناتے لکہا کہ حضرت حسن عسکری کے حالات پڑہ لیں۔۔ ان کا دور 232 ہجری سے 260 تک کا ہے اور اس میں کسی قیصر کی بیٹی کا قید ہو کہ آنا ہم نے نہیں پڑہا۔۔۔۔۔


اور سب سے بڑہ کر یہ کہ اس کے نام پر بھی اختلاف ہے اور بہت سی روایات ایسی ہیں جس میں رہانہ لکہا ہے اور افریقی کالے نسل کی ہیں یہ لکہا ہے۔۔۔۔ اور پھر شیعہ کی فوک لور میں تو یہ امام کسی پری کے بیٹے ہیں جنہیں وہ اپنے ساتھ لے گئیں ۵ سال کی عمر میں۔۔۔۔۔


اس امام کی بائیوگرافی سوائے فوک لور کے اور کہین بھی آپ کو نہیں ملی گے


واسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ


Edited by MaInNaoKarSahabaDa, 08 October 2012 - 08:04 AM.

Sayyidina Umar said, ‘Our chief Abu Bakr (RA) is the best of us and was the dearest of all of us to Allah’s Messenger.” ۔-
Sayyidina Abdullah bin masood said Umar’s acceptance of Islam was victory of Islam, his migration was divine Help his Caliphate was divine Mercy-----
Sayyidina Abdullah ibn Abbas Al hashmi says if everyone would agree on the murder of Hazrat Usman then stone  pouring down from the sky ---
Sayyidina Umar ra said Congratulations to you, O Ali after today you are friend of every believer , He said If Ali was not there, Umar would have perished.


Defense of Sahaba






Similar Topics Collapse

0 user(s) are browsing this forum

0 members, 0 guests, 0 anonymous users

Welcome to HCY Forum
Please Login or Register to use full features.