kalaam

Kalima in the Shia ahadith

27 posts in this topic

Fantastic work here people !!!! May Allah reward you all of you !!!!
0

Share this post


Link to post
Share on other sites
excellent research, ab b ye log na many tu koi kia krsakta hai :-s
0

Share this post


Link to post
Share on other sites
[center][img]http://hcyfiles.files.wordpress.com/2012/06/kalima-salooni-01.jpg[/img][/center] Edited by kalaam
0

Share this post


Link to post
Share on other sites
[center][img]http://hcyfiles.files.wordpress.com/2012/06/kalimah-kharaij-01.jpg[/img][/center]
0

Share this post


Link to post
Share on other sites
[center][img]http://hcyfiles.files.wordpress.com/2013/01/kalimah-hayat-ul-quloob-01.jpg[/img][/center]
0

Share this post


Link to post
Share on other sites
[right][size=6]ماشاللہ کلام بھی بہت عمدہ تحقیق کی ہے. یہ تھریڈ نظروں سے نہیں گزرا تھا علم میں اضافہ کرنے کا شکریہ.[/size][/right]
0

Share this post


Link to post
Share on other sites
[size=6]حضور پاک نے خود جس کلمہ کی تبلیغ فرمائی وہ بھی دو جز والا کلمہ ہے۔ شیعہ مفسرین اس آیت:[/size]

[size=6]مَا سَمِعۡنَا بِہَـٰذَا فِى ٱلۡمِلَّةِ ٱلۡأَخِرَةِ إِنۡ هَـٰذَآ إِلَّا ٱخۡتِلَـٰقٌ [/size]

[size=6]سُوۡرَةُ صٓ ٧[/size]

[size=6]کی تفسیر میں لکھتے ہیں۔[/size]

[size=6]’’یہ آیت مکہ میں اس وقت نازل ہوئی جب نبی پاک دین کی دعوت علی الاعلان فرمانا شروع ہوئے تو تمام قریش مکہ ابو طالب کی خدمت میں آئے اور کہنے لگے اے ابو طالب! تیرے بھتیجے نے ہمارے بزرگوں کو بیوقوف بنا دیا ہے اور وہ ہمارے معبودوں کو برا بھلا کہتا ہے اور اس نے ہمارے نوجوانوں کو بگاڑ دیا ہے یعنی اپنے مذہب میں داخل کر لیا ہے اورر اس نے ہماری جمیعت اور اتحاد کو پارہ پارہ کر دیا ہے۔ سن لو اس کو اگر غربت و افلاس نے اس کام پر مجبور کیا ہے تو ہم اس کو اس قدر مال جمع کر کہ دے دیتے ہیں جس سے وہ ہمارے درمیان سب سے بڑا مالدار بن جائے گا اور مزید یہ کہ اور اسکو ہم اپنا بادشاہ بنانے پر بھی سر تسلیم خم کرتے ہیں۔ جناب ابو طالب نے یہ بات سن کر اپنے بھتیجے کو پہنچائی تو حضور اکرم نے یہ جواب مرحمت فرمایا: اگر وہ میرے دائیں ہاتھ پر آفتاب اور بائیں ہاتھ ہر مہتاب لاکر رکھ دیں تو یہ بھی مجھے منظور نہیں ہے ۔ میں تو صرف اس کلمہ کو چاہتا ہوں جس کلمہ کی بدولت یہ عرب کو بادشاہ بن جائیں گے اور عجم بھی انکے سامنے سر تسلیم خم کر دینگے اور آخرت میں بھی جنت کی بادشاہی حاصل کرینگے۔[/size]
[size=6]ابوطالب نے یہ جواب قریش تک پہنچا دیا تو انہوں نے پوچھا وہ ایسا کلمہ کونسا ہے؟ ہم تو دس کلمے بھی ماننے کو تیار ہیں۔[/size]
[font=jameel noori nastaleeq][color=#FF0000][size=6]رسول اللہ نے فرمایا: ’’تشھدون ان لا الہ الااللہ و انی رسول اللہ‘‘۔[/size][/color][/font]

[attachment=7454:1.jpg]
[attachment=7455:2.jpg]

[attachment=7456:3.JPG]

[attachment=7457:4.JPG]
[attachment=7458:5.JPG]

[attachment=7459:6.JPG]
[attachment=7460:7.JPG]
[attachment=7461:8.JPG]

[attachment=7462:9.JPG]
0

Share this post


Link to post
Share on other sites
very nice and great Post lakin iss say yeah tu sabit howa hi nahi ke Elan-e-Wilayat Ali Ibne Abi Talib kharam hai Kalma aour Adhan main....:)....
0

Share this post


Link to post
Share on other sites
[right][size=5][font=jameel noori nastaleeq][b]شیعہ رافضی عام پرجوکلمہ پڑھتے ہیںوہ نہ اہل بیت سےثابت ہےاورنہ ہی ان کی مستنداور معتبرکتب سے
جن میںسےچند روایات درج ذیل ہیںجوکہ شیعہ کی معتبرکتب سے ہیںجن سےثابت ہوتا ہےکہ اصلی کلمہ لا الہ الا اللہ محمدارسول اللہ ہے

پہلی روایت شیعہ روافض کی معتبر کتب اصول کافی سے

پانچ ارکان اسلام اورکلمہ از کتب معتبرة اھل تشیع

پس جب حضرت محمد ﷺ کو مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کا اذان ملا تو اسلام کی بنیاد پانچ چیزوںپر رکھی گئی لا الہ الا ﷲ اور محمد عبدہ و رسوله کی گواہی دینا
نمازقائم کرنا
زکوۃ دینا
بیت ﷲ شریف کاحج کرنا اور ماہ رمضان کے روزے رکھنا

اصول کافی ج ۱ ص ۳۷۷

یادرہےکہ اصول شیعہ حضرات کی چارمعتبرحدیث کی کتابوںمیںسے اول درجہ کی کتاب ہےجس کے پہلے صفحہ پر تحریر ہے کہ امام العصر امام غائب نے اس کتاب کےحق میں فرمایا ھذا کاف لشیعتنا
یہ کتاب ہمارے شیعوں کے لئے کافی ہے

شیعہ تفسیر
اور مفسرین فرماتے ہیںکہ قول ثابت کلمہ پاک لا الہ الا ﷲ محمد رسول ﷲ ہے اور ﷲ تعالی اس کلمہ پر صرف مومنوں کو ہی ثابت رکھتا ہے
تفسیرحسینی مطبع دہلی

قول ثابت سےمراد کلمہ ایمان ہی ہے کیوںکہ یہ بات نہایت مضبوط دلائل سےثابت ہے
تفسیرمجمع البیان مصنف الشیخ ابوعلی الفضل بن الحسن الطبرسی شیعہ ج ۶ ص ۳۱۴

شیعہ کتب سے کہ نبی ﷺ نے قریش و اہل عرب کو دعوت اسلام کی تبلیغ کس کلمہ سےفرمائی

پس حضور ﷺ باہر تشریف لاۓ اور پتھر پر کھڑے ہو کرفرمایا اے گروہ قریش اے گروہ عرب میں تمہیںلا الہ الا ﷲ وانی رسول ﷲ کی گواہی کیطرف بلاتا ہوں اور تمہیں حکم دیتا ہوں کہ کسی کو خدا کے برابر سمجھنے اور بت پرستی سے باز آجاؤ اور میری بات مانو

تفسیرقمی علامہ علی بن ابراہیم قمی ج ۱ ص ۳۷۹ مطبع النجف

پھروحی کی کہ اےمحمد ﷺ لوگوںکے پاس جاؤاورکہو لا الہ الامحمدرسول ﷲ کا اقرارکریں
حیات القلوب ج ۲ ص ۴۳
اورجب حضرت خانہ خدیجہ میں داخل ہوۓآپ کے خورشیدجمال کی شعاعوںسےسارامکان منورہوگیا
خدیجہ نےعرض کی اےمحمدیہ نورکیساہےجومیں آپ میںدیکھ رہی ہوں
فرمایایہ نوررسالت ہےکہولاالہ الا ﷲ محمدرسول ﷲ انہوںکہاکہ میں برسوںسےجانتی ہوں
پھرکلمہ شہادتین پڑھ کرایمان لائیں
حیات القلوب ج ۲ ص ۴۲۳

حضرت علی تبلیع کےلیےٹشریف لے گئےتولوگوںنے پوچھاآپ کون ہیں توآپ نےفرمایاکہ میںرسول ﷲ ﷺ کا ایلچی ہوں آپ کےلیے دو ہی باتیںہیں
یاتوکہہ دولاالہ الا ﷲ وحدہ لاشریک لہ وان محمداعبدہ ورسولہ یامیںتلوار سےسیدھاکردوںگا
ارشادمفیدص ۶۰

امام جعفرصادق فرماتےہیںکہ
اے ﷲ کریم اگرتو نےمجھےدوزخ میں جانےکاحکم دیاتو میںاھل دوزخ کو یہ ضروربتاؤںگاکہ میںکلمہ شریف لا الہ الا ﷲ محمد رسول ﷲ پڑھتاتھا
حلیتہ الابرارج ج ۲ ص ۱۴۱

امام جعفرصادق سے پوچھا گیا کہ مجھے حدود ایمان بتائیں توآپ نے فرمایا
یہ گواہی دینا کہ ﷲ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد ﷺ ﷲ کے رسول ہیں
آپ جوکچھ ﷲ کی طرف سے لاۓ اس کا اقرارکرنا پانچ نمازیں پڑھنا زکوہ ادا کرنا
ماہ رمضان کے روزے رکھنا اور بیت ﷲ کا حج ادا کرنا
اصول کافی ج ۲ ص ۱۸

الشافی ترجمہ اصول کافی ج ۲ ص ۳۰ ومثلہ
ص ۴۶ وفی ج ۲ ص ۴۵

امام جعفرصادق نے فرمایا
جوشخص نمازوں کی حفاظت کرتا ہےاس کےانتقال کےوقت ملک الموت اس سے شیطان کودفع کرنے کی کوشش کرتا ہےاور اسےیہ کلمہ تلقین کرتا ہے لا الہ الا ﷲ وان محمد ارسول ﷲ
من لایحضرہ الفقیہ ج ۱ ص ۸۲ فی غسل المیت
آپ نےمزیدفرمایا کہ موت کےوقت شیطان کی کوشش ہوتی ہےکہ دین کےمتعلق شکوک پیدا کرے
لہدا تم فوت ہونے والےکویہ کلمہ تلقین کرو
اشھدان الاالہ ﷲ واشھدان محمداعبدہ ورسوله
ج ۳ ص ۷۹

حضرت ابوذرغفاری فرماتےہیں
میںنےحضرت حمزہ، حضرت جعفرطیاراورحضرت علی سےپوچھاکہ نبی کریم مجھےاسلام میںداخل کرنےکے لیےکیاپڑھائیںگے توتینوںنےفرمایاکہ تجھے لا الہ الا ﷲ محمدرسول ﷲ پڑھائیںگے
جب میںآپ کی بارگاہ میں گیا تو آپ نے یہی کلمہ لا الہ الا ﷲ محمد رسول ﷲ پڑھایا

فروع کافی ج ۸ ص ۲۹۸
کتاب الروضہ
حیات القلوب ج ۲ ص ۱۳۲
باب ششم

حیرت کی بات ہے کہ ام المومنین خدیجتہ کااسلام و ایمان اسی کلمہ پاک سےہو
حضرت علی و تمام اہل بیت اسی کلمہ کوپڑھ کرایمان لائیں
حضرت ابوذر و حضرت حمزہ اور حضرت جعفرطیار بھی یہی کلمہ پڑھیںکہ جس میں علی ولی ﷲ کے الفاظ کی کوئی ادنی رمق بھی موجودنہیںاورشیعہ جومحب اہلبیت ہونےکےدعوےدارہیں نہ ان کااسلام اورنہ ہی ایمان مکمل ہوتا ہےجب تک اصلی کلمہ کے ساتھ اپنامن پسند کلمہ علی ولی ﷲ نہ شامل کرلیں

شیعہ رافضیوں یاد رکھوایمان ﷲ اور اس کے رسول ﷺ کی رضا کےمطابق چل کرہی حاصل ہوسکتا ہے
خدا کرے وہ سب کو نصیب ہو[/b][/font][/size][/right]
0

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now