Sign in to follow this  
Followers 0
kalaam

ترجمہ مقبول اور تحریف قرآن

2 posts in this topic

[center][img]http://hcyfiles.files.wordpress.com/2011/10/maqbool-tahreef-01.jpg[/img][/center]
[size="5"]
[center]
لقد تاب الله على النبي والمهاجرين والانصار
احتجاج طبرسی میں منقول ہے کہ جناب امام جعفر صادق اور مجمع البیان میں ہے کہ امام رضا اس آیت کو یوں پڑھا کرتے تھےلقد تاب الله بالنبي على المهاجرين والأنصار
تفسیر قمی میں جناب جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ اسی شان سے یہ آیت نازل ہوئی ہے۔ احتجاج میں ابان ابن تغلب سے منقول ہے کہ میں نے عرض کی یابن رسول اللہ ۔ عوام الناس تو اسطرح نہیں پڑھتے جیسے کہ آپ کے پاس ہے۔ دریافت فرمایا کہ اے ابن ابان وہ کیونکر پڑھتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کی کہ وہ یوں پڑھتے ہیں۔
لقد تاب الله على النبي والمهاجرين والانصار
فرمایا ویل ہو انکے لئے نبی ﴿ص﴾ کا کونسا گناہ تھا جسکے بارے میں خدا نے انکی توبہ قبول کر لی۔ سوائے اس کے نہیں ہے کہ توبہ تو انکی امت کے لئے قبول کر لی گئ۔


[color="#8B0000"]ترجمہ مقبول، پارہ ١١ ، سورہ توبہ، ص ۳۲٦[/color] [/center][/size] Edited by kalaam
0

Share this post


Link to post
Share on other sites
[center]
[img]http://hcyfiles.files.wordpress.com/2011/10/maqbool-tahreef-02.jpg[/img][/center]
[center]
[size="5"]چونکہ سورہ آل عمران میں آیت مباہلہ میں پروردگار عالم نے علی مرتضی کو نفس رسول قرار دیا ہے اس فضیلت خاص کے درجے کو کم کرنے کے لئے اعراب لگانیوالے نے یہاں بھی معنی کو زیر و زبر کر دیا۔

[color="#8B0000"]ترجمہ مقبول ، سورہ توبہ ، ص ۳۲۹[/color]
[/size]
[/center] Edited by kalaam
0

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0