pirchishti

سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام

2 posts in this topic

[color="#0000BF"][size="7"]سیدنا حضرت علی[/size] [size="3"]کرم اللہ وجہہ الکریم[/size]
کی شان میں گستاخی کرنے کا انجام[/color]

[color="#8000BF"]ایک مرتبہ حضرت علی [img]http://faizeraza.net/forum/images/smilies/anhu.gif[/img] نے ایک بات ارشاد فرمائی تو ایک بد نصیب نے نہایت بے باکی سے کہا کہ اے امیر المومنین! آپ جھوٹے ہیں۔ (نعوذ باللہ) آپ نے فرمایا اے شخص اگر میں سچا ہوں تو یقیناً تو قہر الٰہی میں گرفتار ہونے والا ہے۔ اس گستاخ نے کہا آپ میرے لئے بد دعاء کرتے ہیں مجھے اس کی پرواہ نہیں۔ اس کے منہ سے ابھی یہ الفاظ ادا ہی ہوئے تھے کہ فوراً وہ قہر الٰہی کا شکار ہو گیا اور دونوں آنکھوں سے اندھا ہوگیا۔ [/color](ملاحظہ کیجئے ازالتہ الخفاء، صفحہ273، جلد2)
0

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now